کوروناوائرس سےمتاثرہ مریضوں میں کراچی سرفہرست ، 21ہزار870کیسز رپورٹ
کراچی : کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں کراچی سرفہرست آگیا، 21ہزار 870کیسز رپورٹ اور 388 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔
کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں کراچی سرفہرست آگیا، شہر میں 21ہزار 870کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 388افراد جاں بحق ہوئے۔
کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 43شہری وائرس کا نشانہ بنے،محکمہ صحت کے مطابق 9ہزار 840افردا صحتیاب جبکہ 11ہزار 642زیرعلاج ہیں ۔
صوبے بھر میں کورونا سے متاثرہونےوالوں کی تعداد 27ہزار 360جبکہ 465اموات ہوچکی ہیں۔
سندھ کے مختلف شہروں میں 13ہزار 272افردا صحتیاب جبکہ 13ہزار 623زیر علاج ہیں جبکہ مقامی رابطوں سے منتقل ہونےوالے کیسز کی تعداد 25ہزار 841تک جاپہنچی ہے۔
مزید خبریں
اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع
مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور دیگر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.